رؤیت ہلال ، Chand Dekhne ke tareqe
رؤیت ہلال بسم اﷲالرحمٰن الرحیم اﷲ ربُّ محمّد صلی اﷲعلیہ وسلما ( رؤیت ہلال کے بارے میں لوگوں کی ایجاد کردہ خبر ( تاراور خط ) کو باطل کرنے میں عمدہ بحث ) کیا آپ جانتے ہیں ؟ قسط : ۳ تنبیہ دوم : تار کی حالت خط سے زیادہ ردی و سقیم کہ اس میں کاتب کا خط تو پہچانا جاتا ہے، طرز عبارت شناخت میں آتا ہے، واقف کار دیگر قرائن سے اعانت پاتا ہے ۔ بایں ہمہ ہمارے علماء نے تصریح فر مائی ہے کہ امور شرعیہ میں ان خطوط و مراسلات کا ...